مجھے بلٹ پروف گاڑی پولیس نے دھمکیاں ملنے کی بعد دی،رمیزراجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے بطور چیئرمین بورڈ بلٹ پروف گاڑی کے استعمال کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا۔ نجی انٹرویو کے دوران سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے بورڈ کے خرچ پر ایک کروڑ 35 لاکھ کی بلٹ پروف…

ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے سخت ترین پالیسی اپنائے گی،شہبازشریف

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے گھنٹوں غوروخوض کے بعد اہم فیصلے…

سپریم کورٹ نےارشد شریف ازخود نوٹس،جی آئی ٹی سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سپیشل جے آئی ٹی سے عبوری پیشرفت رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کر لی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کے روبرو سماعت کے دوران…

زرداری نے تحریک انصاف کے خلاف ہم سے مدد مانگی تھی: سراج الحق

جماعت اسلامی  کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے تحریک انصاف کے خلاف ہم سے مدد مانگی تھی، کرپٹ نظام کا حصہ نہیں بن سکتے، اس لیے ساتھ دینے سے انکار کردیا۔ تاندلیانوالہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ جماعت…

عمران خان کابیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے: شہبازشریف

وزیراعظم  نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا تازہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ…

عامر خان اپنی زندگی کے مشکل ترین دنوں کو یاد کرکے آبدیدہ

بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے پکارے جانے والے عامر خان اپنی زندگی کے مشکل ترین دنوں کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں عامر خان نے ہیومنز آف بمبئی کو انٹرویو دیا جس میں ان سے ماضی کے دنوں سے متعلق سوال کیا گیا جس پر وہ اپنے…

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ وہ کچھ عرصہ کیلئے اپنے مداحوں سے دور رہیں گی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ…

انگلینڈ کا 343 رنز کا ہدف، پاکستان کے 2 وکٹ پر 80 رنز

راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ 2 وکٹیں 25 کے سکور پر ہی گر گئیں۔ دن کے اختتام تک 80 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم کو جیت کیلئے مزید 263 رنز درکار ہیں۔…

عمران خان کا تازہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے: وزیراعظم

کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے الیکشن کروانے کا ہمارا مطالبہ نہ مانا تھا تو ہم کیسے مانیں؟، پی ٹی آئی چیئرمین اگر بات کرنا چاہ رہے ہیں تو غیر مشروط بیٹھیں تاکہ راستہ نکلے۔ لودھراں میں میڈیا سے…

اعظم سواتی کو سی آئی اے تھانہ کوئٹہ منتقل کردیا

کوئٹہ: سنیٹر اعظم خان سواتی کو آج مجسٹریٹ کچلاک کے سامنے پیش کرنا متوقع ہے سینیٹر اعظم سواتی کو گزشتہ روز بلوچستان پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا  اعظم سواتی کے خلاف کچلاک تھانے میں عام شہری کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا تھا سینیٹر…