دوسرا ٹی 20؛ پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے، قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی20 میچ کیلئے محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو فائنل الیون میں جگہ دی ہے۔
دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شاداب خان، محمد حارث، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف، عماد وسیم، زمان خان، احسان اللہ، طیب طاہر، نسیم شاہ اور صائم ایوب شامل ہیں۔