آئین کی پاسداری کیلئے ہر اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں: عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں۔
سی پی این ای کے صدر کاظم خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثنا…