شہباز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب، بھارت پر کڑی تنقید
نیویارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآنی آیت کی تلاوت اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے ساتھ کیا۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے "بنیان مرصوص آپریشن" کے تحت بھارت کو…