چمن سمیت کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اور کال سروس بند سروس کی اچانک بندش سے شہریوں میں خوف و تشویش، صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی کوئٹہ(کوژک نیوز ) چمن سمیت صوبائی دارالحکومت…