ہندوستان کبھی پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا،گورنر بلوچستان
سبی(اے این این ) سبی بلوچستان کی تاریخ کا وہ خطہ ہے جس نے ہمیشہ سیاسی، سماجی اور قبائلی سطح پر کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ سبی تاریخی طور پر جرگوں کا مرکز رہا ہے، جہاں قبائل کے درمیان تنازعات اور مسائل جرگہ سسٹم کے ذریعے حل کیے جاتے رہے ہیں۔…