پولیس کی بڑی کارروائی، مغویہ خاتون بچوں سمیت بازیاب
نصیرآباد(ویب ڈیسک) نصیرآبادپولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مغویہ خاتون کو بچوں سمیت بازیاب کرا لیا جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی…