غزہ,اسرائیلی فوج کا شہر کے وسط میں داخلہ، فضائی اور زمینی کارروائیاں تیز
غزہ (ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری اور بلند عمارتوں کی تباہی کے بعد اسرائیلی فوج ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر کے وسط میں داخل ہوگئی ہے۔ فضائی حملے بدستور جاری ہیں جبکہ زمینی کارروائی میں بھی غیر معمولی شدت آگئی ہے۔…