غزہ پر اسرائیلی بمباری: مسجد، اسپتال اور رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، 83 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں سفاکانہ بمباری جاری رکھتے ہوئے ایک اور خونی دن رقم کردیا۔ فضائی حملوں میں ایک مسجد اور کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، جبکہ اسپتالوں کے اطراف حملوں میں درجنوں بے گناہ جانوں کا ضیاع ہوا۔ اطلاعات کے…

توشہ خانہ ٹو کیس: دو اہم گواہوں کے بیانات منظرعام پر، اہم انکشافات

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان کے بیانات عدالت میں ریکارڈ کرائے گئے ہیں جن میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مل کر حرمین شریفین کے دفاع میں شریک ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد/ریاض (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے جہاں سعودی فضائیہ کے F-15 لڑاکا طیاروں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ کنگ خالد ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا لورالائی کا دورہ، شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ (خبرنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی لورالائی پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کے گھر جا کر لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کو…

مضر صحت دودھ سپلائی کی کوشش ناکام، 12 ہزار لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

سلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی خفیہ ٹیم نے جھنگی سیداں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ کی بڑی مقدار شہر میں داخل ہونے سے روک دی۔ ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایک ٹینکر کی انسپکشن کی گئی جس میں دودھ…

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فی یونٹ 19 پیسے بڑھانے کی درخواست جمع…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی

اسلام آباد (پ۔ر)اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی اور ہومی سائیڈ یونٹ کی بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان عاشق علی اور اسماعیل خان نے تھانہ…

خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ/راولپنڈی(اے اےن اےن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے…