خوارج کا ہولناک انکشاف: مساجد کو بم سازی اور فتنہ انگیزی کے اڈے کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا
شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے زنگوٹی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ کامیاب آپریشن کے دوران اسلحہ بند کر کے خود پیش ہونے والے خوارج رکن عبدالصمد نے مساجد کے اندر مبینہ بدعنوانیوں اور فتنہ انگیزی سے متعلق سنگین انکشافات کیے…