بحریہ یونیورسٹی صحت عامہ اور طبی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، نیول چیف
کراچی (ویب ڈیسک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ طبی تعلیم اور صحت عامہ کے شعبوں میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا…