یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج
لاہور: پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا جس کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے پہنچی۔
لاہور کے واہگہ بارڈر پر شاندار تقریب منعقد ہوئی، شہریوں کی بڑی تعداد پنجاب رینجرز کے…