وائلڈ کارڈ انٹری کرنے والے ایلوش یادو نے بگ باس جیت کر تاریخ رقم کر دی
ممبئی: سلمان خان نے مشہور رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتـح کا اعلان کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائلڈ کارڈ انٹری دے کر ایک مرتبہ پھر رئیلٹی شو کا حصہ بننے والے مشہور اُمیدوار ایلوش یادو نے بگ باس کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔…