بلوچستان میں روڈ انفرا اسٹرکچر پر خصوصی کام کی ضرورت ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد   نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے بہترین انفرا اسٹریکچر کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مختلف وزارتوں کے…

ہرنائی،سونڈی کے علاقے میں زیر تعمیر ریلوے ٹریک پر دھماکہ

ہرنائی  کے علاقے سونڈی میں فوجی آمد ورفت اور استحصال کے سلسلے میں زیر تعمیر ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔تاہم دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی جانی نقصانات کا اب تک کوئی اطلاع نہیں۔مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ریلوے…

ثمینہ ممتاز کی سینیٹ رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بلو چستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کوئٹہ (این این آئی) سینیٹر ثمینہ ممتاز کی سینیٹ کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بلو چستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ منگل کو بلو چستان ہائی کورٹ میں حب کے دو رہائشیوں علی رضا اور عبدالمجید کی جانب سے سینیٹر ثمینہ ممتاز کی سینیٹ کی…

کوئٹہ میں بر قی لائنوں کی مرمت، 16 تا 18 اگست مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ایک اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے کھمبوںکی شفٹنگ اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں16اگست تا 18 اگست تک کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے سورج گنج بازار، ملک…

آبادی کے تناسب سے پنجگور کو صوبائی اسمبلی کی ایک اضافی نشست ملنے کا امکان

پنجگور (این این آئی) الیکشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے آبادی کے تناسب سے صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ کے لئے جو فارمولا رکھاگیا ہے اس فارمولے کے تحت پنجگور کو بھی صوبائی اسمبلی کی ایک اضافی نشست ملنے کا امکان ہے ۔قومی روزنامہ…

الیکشن کمیشن شفاف طریقے سے حلقہ بندیاں مکمل کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ میں سندھ کے ضلع شکار پور کے 3 صوبائی حلقوں میں  حلقہ بندیوں کے خلاف کیس کی سماعت…

راولپنڈی کی 4 میں سے 3 احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

 راولپنڈی: نیا احتساب قانون نافذ ہونے کے بعد راولپنڈی ڈویژن کی 4 میں سے 3 احتساب عدالتیں ختم ہوگئیں اور ان کے ججز کو ٹرانسفر کردیا گیا۔ راولپنڈی میں اب صرف ایک احتساب عدالت رہ گئی جس کے جج قمر الزمان فرائض کی ادائیگی جاری رکھیں گے۔…

مالی سال 2022-23؛ حکومت گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کرنے کے باجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام رہی۔ گزشتہ مالی سال کے اختتام پر گردشی قرضہ بڑھ کر 2.31 ٹریلین روپے پر پہنچ گیا، گردشی قرضے میں اضافے کی…

مہنگائی کے خلاف تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا

  کراچی: بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اندھا دھند اضافے اور ناقابلِ برداشت مہنگائی کے خلاف کراچی کے تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے جائیں گے، احتجاجی دھرنوں کا آغاز جمعہ 18اگست…

چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کے 3 مقدمات میں ضمانت خارج

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی…