ٹک ٹاک جنون؛ کشتی سے چھلانگ لگانے کے چیلنج نے 4 افراد کی جان لے لی

 واشنگٹن: امریکا میں ’بوٹ جمپنگ چیلنج‘ وائرل کرنے کی کوشش کے دوران 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں سمندر میں تیز رفتار کشتی کے پیچھے سے پانی میں چھلانگ لگاتے اور پلٹتے ہوئے ویڈیو بنانے…

روس کی دہلیز پر تناؤ اور دباؤ سے پُرماحول میں نیٹو کا سربراہی اجلاس

ویلنیوس: روس کی سرحد سے جڑے ملک لتھوانیا میں نیٹو ممالک کے سربراہان اہم اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں جس میں یوکرین اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت پر بھی غور کیا جانے کا امکان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے عسکری اتحاد ’’نیٹو‘‘…

بلوچستان میں کانگو وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، 3 مریضوں میں تصدیق، ایک جانبر نہ ہوسکا

کوئٹہ. بلوچستان میں کانگو وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ مزید 3 مریض فاطمہ جناح اسپتال منتقل، ایک جانبر نہ ہوسکا۔ محکمہ صحت کے مطابق 2 روز قبل مستونگ سے منتقل ہونیوالے مریض کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے۔ چمن کے رہائشی عبدالمصور کو 2 روز قبل تشویشناک حالت…

گرین بسیں کیا کوئٹہ میں پرواز کریں گی، پہلے شہر کی سڑکوں کی حالت درست کی جائے، جماعت اسلامی بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گرین بسیں کیا کوئٹہ میں پرواز کریں گی؟ کوئٹہ کی کونسی سڑک اس قابل ہے کہ اس پر جدیدبسیں چل سکیں۔ کئی عرصے سے شہرکی سڑکیں تعمیرنہیں ہوئی ہوتی ہے تو جون کے مہینے میں…

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، پنجگور میں متاثرین ایک سال سے حکومتی امداد کے منتظر

.پنجگور پنجگورکے سیلاب متاثرین ایک سال سے حکومتی امداد کے منتظر غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 جولائی 2022سے اگست کے وسط تک جاری طوفانی بارشوں نے گزشتہ 20/25 سالہ سابقہ ریکارڑ تھوڑ دئے تھے بارشوں کی وجہ سے پنجگور کے…

کوئٹہ سے بند ٹرینیں بحال نہ ہوسکیں، جعفر ایکسپریس مسافروں کے حساب سے ناکافی، کرایہ بھی کافی مہنگا

سبی  کورونا وائرس کے باعث بند کی جانے والی نواب اکبر خان بگٹی شہےد بے نظےر بھٹو کی شہادت کے بعد بند ہونے والی کراچی نائٹ کوچ گزشتہ سال ہرک کے مقام پر رےلوے پل بہہ جانے کی وجہ سے بند بولان مےل تاحال بحال نہ کی جاسکےںٹرےنوں کی بندش سے سندھ…

عبدالخالق فرہاد کی ہمشیرہ کی موت کے ذمے دار ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی، پولیس ملزمان کی پشت پناہی بند…

کوئٹہ  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں قومی گلوکار عبدالخالق فرہاد کی ہمشیرہ بی ایم سی کے ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث جاں بحق ہوئی، جو انتہائی افسوسناک امر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں…

میٹرک امتحانات کے رزلٹ کا اعلان ہوگیا؟رزلٹ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

میٹرک امتحانات کے رزلٹ کا اعلان ہوگیا؟رزلٹ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں بلوچستان ٹانوی بورڈ نے 2022 میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا کوئٹہ: نتائج کا اعلان کنٹرولر امتحانات پروفیسر شوکت سرپرہ نے پریس کانفرنس میں کیا کوئٹہ:…

وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف

 لاہور: سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔ وہ موجودہ و…