سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

 اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ اعتراض میں کہا گیا کہ مدعی نے اپنی درخواست میں آرٹیکل 184 تین کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور یہ واضح نہیں کیا کہ پی ٹی آئی پر پابندی آرٹیکل 184/3…

نیب کا نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور: آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود  پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ  پنجاب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ گرفتاری…

کراچی میں 2 کم سن بیٹوں کے سامنے میڈیکل اسٹور کا مالک قتل

  کراچی: لیاری بہار کالونی میں فائرنگ سے باپ جاں بحق اور دو کمسن بچے زخمی ہوگئے ۔ چاکیواڑہ کے علاقے لیاری بہار کالونی D روڈ گلی نمبر15 میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور کمسن بچے زخمی ہوگئے ، مقتول کی لاش اور زخمی کو چھیپا…

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 بہنوں کااکلوتا بھائی جاں بحق

  کراچی: قائد آبادکےعلاقےنیومظفرآباد کالونی میں لوٹ مارکی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان2 بچوں کا باپ ،6 بہنوں کااکلوتا بھائی اوربوڑھے والد کا واحد سہارا تھا۔ مقتول نوجوان کے کزن کا کہنا تھا کہ قتل میں…

بھارت کے پانی چھوڑنے کے باعث پنجاب میں نچلے درجے کا سیلاب

 اسلام آباد: بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث چشمہ بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تاہم آئندہ دنوں میں دریائے سندھ کے بہاو میں کمی کا امکان ہے۔ اس و قت دریاوں میں پانی کا مجموعی بہاو 4 لاکھ 24 ہزار کیوسک اور ذخیرہ 82 لاکھ ایکڑ فٹ ہے۔…

سلمان خان کو بگ باس کی میزبانی کے دوران سگریٹ پینے پر کڑی تنقید کا سامنا

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار اور میزبان سلمان خان کی رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کی میزبانی کے دوران سگریٹ نوشی کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سلمان خان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا…

کورولس عثمان کی اداکار جوڑی نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی

استنبول: ترکیہ کے مشہور ڈرامے ’کورولس عثمان‘ کی اداکار جوڑی نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی۔ کورولس عثمان کے سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ ’بوسے ارسلان‘ اور ’جاگری سینسوئے‘ نے سوشل میڈیا پر شادی کی…

شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جوان کے ٹریلر میں شاہ رُخ خان کو مختلف اوتار میں دکھایا گیا ہے جس سے شائقین کی فلم کیلئے دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایک سین میں کنگ خان…

ڈسٹرکٹ کرکٹ؛ سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

 لاہور: ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ کیلیے سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ رمیز راجہ دور میں جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ رہنے والے جنید ضیا کو عبوری طور پر ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہے، یہ عہدہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام…

پاکستان کو ہاکی اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی

 اسلام آباد: پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی۔ ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ ایونٹ آئندہ سال 13 جنوری سے 21 جنوری تک لاہور میں ہوگا۔ سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ کے…