نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کی سردار اختر مینگل سے ملاقات، سیاسی و علاقائی صورتحال پر گفتگو

خضدار نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن مرکزی کمیٹی سردار محمد اسلم بزنجو کی وفد کے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے وڈھ میں ملاقات۔ وفد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و خضدار کے ضلعی صدر ایڈووکیٹ حمید بلوچ…

شاہ رخ کے ’جوان‘ ٹریلر نے تہلکہ مچادیا، ایک دن میں 100 ملین ویوز سمیٹ لئے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے سنسنی خیز ٹریلر نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا اور صرف 24 گھنٹوں کے دوران ایک سو ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔  ’جوان‘ ٹریلر میں اداکار کے ایکشن اور مار دھاڑ سے…

پریش راول نے بلاک بسٹر ’OMG‘ کے سیکوئیل میں کام سے انکار کیوں کیا؟

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور کامیڈین اداکار پریش راول نے وضاحت دی ہے کہ انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘ کے سیکوئیل میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ بطور اداکار انہیں فلم کے…

دیپیکا پڈوکون کو بزنس کمپنی میں بھاری مالی نقصان کا سامنا

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون شوبز اسٹار کے ساتھ اپنے ذاتی بزنس بھی چلاتی ہیں اور انہوں نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی بزنس کمپنی ’فرنٹ را‘ بند ہونے سے انہیں بھاری مالی…

ذکا اشرف سے ملاقات، جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی

ڈربن: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ  ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ  کے سیکریٹری جے شاہ کی ڈربن میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں نے مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنا شروع…

ایشین گیمز؛ اعصام الحق سمیت 4 کھلاڑی پاکستان ٹینس ٹیم میں شامل

 اسلام آباد: ایشین گیمز کے لیے پاکستان ٹینس ٹیم کا اسکواڈ فاٸنل ہوگیا، ٹینس اسٹار اعصام الحق ایشین گیمز میں پاکستان کی نماٸندگی کریں گے۔ اعصام الحق کے علاوہ عقیل خان، سارہ خان اور اوشنا سہیل قومی ٹینس ٹیم کا حصہ ہوں گی۔ واضح رہے کہ…

پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کے ٹکٹ کی قیمت جاری

 کولکتہ: بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ کولکتہ کے میدان ایڈن گارڈنز پر پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف دو میچز ہوں گے۔ پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف میچ 31 اکتوبر اور انگلینڈ کے…

اسرائیل نے فلسطینی سرزمین کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے کہا  ہے کہ اسرائیل  نے  فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو عملاً قید کررکھا ہے۔   فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کے لیے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے عالمی ادارے کی…

تھائی لینڈ؛ جرمن تاجر کی لاش کے ٹکڑے فریزر سے برآمد

بنکاک: تھائی لینڈ میں لاپتا ہونے والے جرمنی کے بزنس مین ہنس پیٹر میک کی لاش کی باقیات ایک گھر کے ڈیپ فریزر سے مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 62 سالہ جرمن شخص نے تھائی لینڈ میں شادی کی ہوئی تھی اور وہ کافی عرصے سے یہاں رئیل اسٹیٹ…

مودی سرکار کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف روزانہ سماعت پر مجبور

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں 28 اگست 2019 کو چیلنج کیا گیا تھا لیکن مودی سرکار نے اس پر سماعت نہ ہونے دی تھی تاہم اب چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ روزانہ کی بنیاد پر…