بی ایم سی میں خاتون ڈاکٹر کو لواحقین کی جانب سے تشدد اور ہراساں کرنا قابل مذمت ہے، ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ (آن لائن) بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کوئٹہ میں مریض کے لواحقین کی طرف سے 10جولائی بروز سوموار ڈیوٹی پر موجود فیمیل پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر کو مارنا، ہراساں کرنا اوروارڈ میں توڑ پھوڑ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی…

خضدار میں نادرا آفس عملے کے متعصبانہ رویے کیخلاف خواتین کا شاہراہ پر دھرنا

خضدار (این این آئی) خضدار نادرا آفس عملہ کے متعصبانہ رویہ کے خلاف خواتین کا قومی شاہراہ پر دھرنا احتجاج کافی دیر تک ٹریفک بلاک کئے رکھا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ خواتین نے قومی شاہراہ ایدھی چوک سے بلاک کئے رکھا وہ احتجاج اور روڈ پر دھرنا نادرا…

قوم پرست جماعتوں کو اکٹھا کرنے کی پاداش میں میری پارٹی کو نقصان پہنچا، ساتھی مجھ سے علیحدہ ہوگئی،…

خضدار (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے قائد سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی جو سیاست ہے اس میں اب سنجیدگی بہت کم نظر آتی ہے، سیاسی روایات ختم ہوگئی ہیں، اس صورتحال میں کچھ نہیں معلوم کہ بلوچستان…

بلوچ طلبا کو لاپتہ اور قید کرکے ان کی تحقیقی اور علمی صلاحیتوں کو ختم کیا جارہا ہے، بی ایس او (پجار)

کوئٹہ .  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ، وحدت بلوچستان کے صدر شکیل بلوچ نے اپنے جاری بیان کہا کہ طلباءکو بلوچستان کے تمام تعلیمی اداروں میں فورسز اور دیگر اداروں کے ذریعے ہراساں کیا جاتا ہے، ان کی…

تربت کے علاقے آپسر میں سیکورٹی فورسز کے تربیتی کیمپ پر حملہ

کیچ.   ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے ٹریننگ سینٹر کو حملے میں نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے دوران شدید فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ تاہم حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے…

حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دیگا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین دلاتا ہوں ہماری حکومت کی مدت14اگست کوختم…

ٹرانسجینڈرز کا شرعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

 لاہور: ٹرانسجینڈر کمیونٹی نے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے لاہور پریس کلب میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی رہنما نیلی رانا، نایاب علی، فرزانہ جان ،آرزو خان ،سعدیہ کامی سید ،ابھشے بشارت نے پریس کانفرنس…

9 مئی واقعات؛ خدیجہ شاہ و دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

 لاہور: ہائی کورٹ نے 9 مئی واقعات کے تناظر میں خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کردیں۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر 26 صفحات کا تحریری…

احتجاج کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب جانیوالے اساتذہ پر لاٹھی چارج، درجنوں گرفتار

  کراچی: پولیس نے اساتذہ کی جانب سے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور واٹر کینن و لاٹھی چارج کرکے درجنوں اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔ آل سندھ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے الاؤنس نہ ملنے اور ملازمت…

فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب

  کراچی: اداکارہ حمائما ملک نے فیروز خان کی شادی ختم سے متعلق الزام کا جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ فیروز خان کی شادی سے متعلق ایک صارف نے ان کی بہن اور اداکارہ حمائما ملک کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری نندیں بھی ایسی ہی جو…