پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں…

کوہلی بمقابلہ دھونی؛ دونوں کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ جانیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں میں جائیداد اور پیسے بنانے کی ریس لگ گئی۔ بھارت کو ون ڈے، ٹی20 ورلڈکپ اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 4 بار چنائی سپر کنگز کو چیمپئین بنوانے والے مہندرا سنگھ دھونی اور سابق کپتان ویرات کوہلی…

یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے

یو ایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کرکٹرز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں…

نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا؛ریلا وزیراعلیٰ ہاؤس اوراسمبلی تک پہنچ گیا

نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمنا میں پانی کی سطح آج دوپہر 1 بجے 208.62 میٹر تھی کیونکہ ہریانہ میں ہتھنی کنڈ…

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری

روم: یورپ کے مختلف  ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینٹی سائیکلون سسٹم سر بیرس کے باعث یورپ کے متعدد شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اٹلی میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔…

چاقو حملے کے بعد سے ڈراؤنے خواب آرہے ہیں، ملعون سلمان رشدی

 نیویارک: شاتم رسول ملعون سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ اسے نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ ملعون سلمان رشدی نے بی بی سی کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ ابھی تک اس واقعے کے اثرات سے نہیں نکل سکا اور خود کو…

لڑکے سے اسکی فحش تصاویرخریدنے والے بی بی سی اینکر کی شناخت بیوی نے کردی

 لندن: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ایک اینکر پر کم سن لڑکے کو پیسے کی لالچ دیکر اس کی فحش تصاویر خریدنے کا الزام تھا لیکن اینکر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی تاہم اب ان کی بیوی نے اپنے شوہر کو بے نقاب کردیا۔  سب سے پہلے ’’دی سن‘‘ نے…

پانچویں شادی کرنے والے 90 سالہ سعودی بزرگ کا کنواروں کو مشورہ

ریاض: سعودی عرب میں 90 سالہ بزرگ نے 5 ویں شادی کرلی اور نہ صرف پانچ شادیاں کرنے کی وجہ بتادی بلکہ کنواروں کو مشورہ بھی دے ڈالا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی بزرگ کے پوتے نے سوشل میڈیا پر اپنے دادا ناصر بن دحیم کی ویڈیو پوسٹ کی تھی اور پانچویں…

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کے مطابق آج بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے حکام…

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کل بجلی بند رہے گی، کیسکو اعلامیہ

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے کھمبوںکی شفٹنگ اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 13جولائی کو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے پی ٹی وی، جناح روڈ،…