سنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

  کراچی: معروف بھارتی اداکار سنجے دت نے قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاداد کو سلام پیش کرتے ہوئے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے دور کے عظیم لیجنڈ پاکستانی بلے باز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی۔…

سنیل شیٹھی کو کس چیز کی بڑھتی قیمت نے پریشان کردیا ؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے  اسٹار سنیل شیٹھی  نے بھی چیزوں کی بڑھتی قیمتوں پر پریشانی کا اظہار کردیا۔ بھارتی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار سنیل شیٹھی نے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے پر پریشانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ…

پاک سری لنکا بورڈ الیون کے درمیان پریکٹس ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور سری لنکا بورڈ الیون کے درمیان دو روزہ پریکٹس ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دو روزہ پریکٹس ٹیسٹ میچ ختم ہوگیا، میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی…

نہ جے شاہ، نہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی! آئی پی ایل چیئرمین

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین ارون دھومل نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت بورڈ سربراہان کی ملاقات کے باوجود بھارت ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے…

آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی، تیسرے نمبر پر آگئے

اںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر…

قرآن پاک کی بیحرمتی گھناؤنا عمل ہے جس کا کوئی جواز قبول نہیں، سعودی عرب

نیویارک: سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قبول نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے انسانی حقوق کونسل کے…

ترکی نے نیٹو میں سویڈن کی شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

ویلنیئس: نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے اعلان کیا کہ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھوانیا میں حال ہی میں ہوئے نیٹو سربراہی اجلاس میں ایک حیران کُن پیش رفت سامنے آئی جس…

پاکستان کی اقتصادی کامیابی کیلیے غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی، امریکا

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کو سراہتے ہوئے پاکستان کے…

داسو میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

کابل: داسو ڈیم میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔ پاکستان میں داسو ڈیم پر چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا مرکزی ملزم بدنام زمانہ دہشت گرد طارق رفیق واقعے کے بعد سے مفرور تھا اور 26 اپریل…

سوڈان کے بازار میں وحشیانہ گولہ باری؛ بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق

خرطوم: سوڈان میں فوج کے دو متحارب گروپس کے درمیان گھمسان کی جنگ میں ایک پُرونق بازار زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔  سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستے کے دوران ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ ام درمان کے علاقے کے…