اسسٹنٹ کمشنر و سیکشن آفیسرز کی اسامیوں پر امتحانی شیڈول کا وقت بڑھایا جائے، امیدواروں کا مطالبہ

کوئٹہ  بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مارچ 2023ءمیں اسسٹنٹ کمشنر و سیکشن آفیسرز کی اسامیاں مشتہر کی گئیں۔ اس سلسلے میں تقریباً ایک ماہ قبل پی سی ایس کے زیر اثر ڈی ایس پی رینک کی چند اسامیوں کو اسی اشتہار کا حصہ قرار دے کر اسامیوں میں…

شدید بارش کے باعث فورٹ منرو کے مقام پر مٹی کا تودہ گرنے سے شاہراہ بند، مسافر پھنس گئے

کوہلو بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ فورٹ منرو کے مقام پر مکمل طور پر بند شدید بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہے۔ مسافر حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں، شاہراہ کو کھلنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ شاہراہ بند ہونے…

پنجگور، اسٹیکرز سسٹم میں بے قاعدگیاں،مرحومین کے نام بھی اسٹیکرز جاری ہونے لگے

پنجگور  اسٹیکرز سسٹم میں بے قاعدگیاں اور اقربا پروری عروج پر پہنچ چکا ہے مردہ مرحومین کے نام بھی اسٹیکرز جاری کرنے کا انکشاف تفصیلات کے مطابق پنجگور میں اسٹیکرز سسٹم میں بے قاعدگیوں اور اقربا پروری کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے…

حکمرانوں کے خطرناک عزائم

گوادر لسبیلہ سے ایم این اے محمد اسلم بھوتانی جب بھی کسی موضوع پر خطاب کرتے ہیں تو ایسے دلچسپ فقرے چست کرتے ہیں کہ کئی لوگ انہیں داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے۔بجٹ سیشن کے موقع پر انہوں نے بلوچستان کے حوالے سے شاندار خطاب کیا۔حال ہی میں انہوں نے…

بلوچستان بھر میں دو ہفتے سے چینی سے لدے ٹرکوں کو روکے رکھنا کسٹم حکام کی زیادتی ہے، آصف ترین

کوئٹہ   پرمٹس کے باوجود چیک پوسٹوں پر کسٹم کی من مانی، شوگر ڈیلرز کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے، 2 ہفتوں سے چینی سے بھرے ٹرکوں کو غیر قانونی طور پر چیک پوسٹ پر روکنا ظلم ہے اگر ہنگامی بنیادوں پر تاجر برادری کے چینی کے حوالے سے مسائل حل…

22 تا 26 جولائی ممکنہ شدید بارشیں، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

 لاہور: ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔  موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ طوفانی…

باڑہ میں تحصیل کمپاؤنڈ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

 پشاور: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آووروں نے 11 بجکر 13 منٹ پر تحصیل کمپاؤنڈ میں گھسنے کی کوشش کی اور خاصہ دار فورس کی وردی پہنے دو دہشت گردوں نے تحصیل کمپاؤنڈ…

پنجاب میں 200 اعلیٰ افسران کیلیے 2 ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

 لاہور: پنجاب میں 200 اعلیٰ افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ہر تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ڈبل کیبن ڈالے دئیے جائیں گے، ہر ضلع کے اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز جنرل کویارس 1300 ملیں گی۔ علاوہ ازیں…

وڈھ میں اختر مینگل اور شفیق مینگل کے درمیان مصالحت کیلیے وفد پہنچ گیا

خضدار: وڈھ میں جنگ بندی کیلئے مصالحتی وفد کی کوششیں جاری ہیں، چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی کی قیادت میں مصالحتی وفد وڈھ پہنچ گیا۔  مصالحتی وفد میں نواب زادہ حاجی میر لشکری رئیسانی ، نواب زادہ رئیس رئیسانی اور دیگر شامل ہیں، ملاقات…

نیوی افسر سے زبردستی استعفے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی کے افسر سے زبردستی استعفی لینے کے خلاف درخواست نمٹا دی ۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے لیفٹیننٹ حافظ محمد حبیب اللہ کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں چیف آف…