کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا
کوئٹہ (یو این اے) کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا ایک طرف گرمی دوسری طرف لوڈشیڈنگ سریاب روڈ، خلیفہ گلی ،موسیٰ کالونی ،ہدہ ،پشتون آباداور نواکلی سمیت دیگر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان ہے خلیفہ…