اورماڑہ میں چور محکمہ فشریز کے مال خانہ کا صفایا کرگئے

0

اورماڑہ (یو این اے) اورماڑہ میں نامعلوم چور محکمہ فشریز کے مال خانہ کا صفایا کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ فشریز کے مال خانہ سے لاکھوں روپے مالیت کے وائر نٹ جال چوری کر لیے گئے، نامعلوم چور محکمہ فشریز کی جانب سے غیر قانونی ماہیگیری میں ملوث پکڑی جانے والی ٹرالرز و وائرنٹ کشتیوں سے ضبط کیے گئے لاکھوں روپے مالیت کے وائر نٹ جال محکمہ فشریز کے مال خانہ سے چوری کر کے بآسانی رفوچکر ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.