اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات کے 113 ریکارڈ یافتہ طلبا زیر تعلیم ہیں، ڈی پی او بہاولپور

بہاولپور: ڈی پی او بہاولپور عباس شاہ نے اسلامیہ یونیورسٹی کے الزامات کو چیلنج کردیا اور کہا ہے کہ ڈرگس اسکینڈل کی عدالتی سطح پر بھی تحقیقات کے لیے تیار ہوں، پولیس کے کسی پر بوگس کیس نہیں بنایا، جامعہ کے اندر منشیات کے 113 ریکارڈ یافتہ طلبا…

سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالا جائے، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ یورپ میں ایک ماہ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کے تین واقعات ہوئے…

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں، آج…

عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران جنسی ہراسانی کا سامنا

 ممبئی: بھارت کی نامور اور متنازعہ سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید کو ممبئی سے گوا کے سفر کے دوران جنسی ہراسانی اور بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اپنے نازیبا فیشن کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہنے والی اسٹار نے ممبئی سے گوا تک سفر کیلئے…

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے نئے پوسٹر نے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کیلئے مداحوں میں جوش دن بدن بڑھ رہا ہے اور فملسازوں کی طرف سے اس جوش کو مزید بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔  ایکشن سے بھرپور ٹیزر اور دلفریب پوسٹروں کے بعد اب فلم کے ایک نئے کردار کی تصویر جاری…

پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 ، مہران ممتاز، ارشد…

پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن بن گئے۔ پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان نے میلبرن میں کھیلی گئی جونئیر چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دیکر تاریخ دہرائی۔ 1986 کے بعد حمزہ پہلے پاکستانی…

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔…

بھارت میں لینڈسلائیڈنگ سے 27 لاشیں برآمد، کئی افراد اب بھی لاپتہ

مہاراشٹر: مغربی ہندوستان کے ایک گاؤں ارشل وادی میں لینڈ سلائیڈنگ کے چار روز بعد بھی سینکڑوں امدادی کارکن ملبے تلے افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 27 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

مستونگ میں تشدد سے زخمی خاتون کی موت، لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

مستونگ (یو این اے )کوئٹہ کرچی شاہراہ کو چونگی کے مقام پر قریبی آبادی کے مکینوں نے بلاک کردیا، روڈ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا،مظاہرین کا الزام عائد کیا کہ مہر نگار زوجہ داد محمد نے 11 روز قبل…