توہین کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی توہین کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے اور ان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

پاناما کیس؛ جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادیے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز میں شامل 436 افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست میں پیش رفت ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پوچھے گئے 9 سوالات کا تحریری جواب جمع کرادیا۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ کن حالات کے…

بلاک بسٹر پاکستان ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ انڈین ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا

 لاہور: پاکستان کا بلاک بسٹر ٹی وی ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ جلد انڈین ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔  انڈین مداح پاکستانی فنکاروں ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کو اپنے چینل ’زی زندگی‘ پر دیکھ سکیں گے۔ بھارتی چینل ’زی زندگی‘ اس سے…

امیتابھ نے ’پروجیکٹ K‘ کے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سان ڈیاگو کے کومک کون فیسٹیول میں اپنی میگا فلم ’پروجیکٹ K‘ کے ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور اب ان کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔  اداکار نے اپنے بلاگ میں مداحوں کو بتایا کہ طبی وجوہ کی بنا پر انہیں…

مصباح الحق پی سی بی سربراہ کے مشیر مقرر

 لاہور: مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے کرکٹ امور کے لیے مشیر مقرر ہوگئے۔  وہ یہ ذمہ داریاں  بلا معاوضہ انجام دیں گے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ذکا اشرف سے آج پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے…

الہلال نے ایمباپے کیلئے 332 ملین ڈالر کی ریکارڈ بولی لگادی

سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال نے مشہور فرانسیسی اسٹرائیکر ایمباپے کے لیے 332 ملین ڈالر کی ریکارڈ بولی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے اپنے کھلاڑی کو ملنے والی پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے الہلال کو انکے…

ڈنمارک میں بھی قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: سویڈن کے بعد ڈینمارک کے دارالحکومت میں بھی عراقی سفارت خانے کے سامنے انتہا پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 مظاہرین نے قرآن مجید کے نسخے کو آگ لگا دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘Danish Patriots’ نامی انتہائی دائیں بازو گروپ سے…

کھانسی سیرپ سے بچوں کی ہلاکت؛ گیمبیا کے صدر کا بھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ کا عندیہ

نئی دہلی: بھارت سے درآمد کیے گئے کھانسی کے سیرپ سے 70 بچوں کی موت کے بعد گیمبیا کے صدر نے آلودہ سیرپ درآمد کنندہ گان سمیت بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کی ہدایت کردی۔  خیال رہے کہ گزشتہ نومبر میں گیمبیا میں 2 برس سے چھوٹے بچوں کی بھارت سے…

چیئرمین پی ٹی آئی نے کل الیکشن کمیشن پیش ہونے کا فیصلہ

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کل ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد الیکشن کمیشن پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔  بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر اعوان، شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور دیگر وکلا…

گلگت میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے

گلگت بلتستان میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی اموات کا خطرہ ہے۔   راجن پور سے سیر کیلئے آنے والے خاندان کی گاڑی ساسی ویلی کے علاقےحراموش میں دریا میں جاگری  جس سے گاڑی میں سوار 6 افراد پانی میں…