انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کی صدارت میں ریویو…

ہرنائی04اگست:-انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کی صدارت میں ریویو اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام متعلقہ محکموں کے افیسرز اور انسداد پولیو کے ٹیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور ضلع…

یوم شہدائے پولیس پر وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ کا خصوصی پیغام،

فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنیوالے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں بلوچستان پولیس کے 1ہزار سے زائد بہادر شہداء نے دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ وزیر داخلہ میں ان شہیدوں کی ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے لخت…

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پانچ اگست کا دن بھارت کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے.

کوئٹہ 5 اگست 2023 : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پانچ اگست کا دن بھارت کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے. مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا پانچ اگست 2019 کو مکمل قبضہ اور بھارتی آئین کے ارٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی تمام قوانین اور…

مذہب یا لباس پر کی جانے والی تنقید کی پرواہ نہیں کرتی، سارہ علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ان کے کام کے علاوہ کسی چیز پر تنقید کرے تو وہ اس کی پرواہ نہیں کرتیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے ووگ انڈیا کو انٹرویو دیا اور فیشن میگزین…

بلوچستان ہائیکورٹ سے صوبائی خاتون محتسب نور جہاں مینگل کی تعیناتی غیر قانونی قرار

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی خاتون محتسب نور جہاں مینگل کی تعیناتی کوغیرقانونی قرار دے دیا، عدالت نے متعلقہ حکام کو صوبائی خاتون محتسب کی تعیناتی قانون اورمعیارکے مطابق کرنے کاحکم دے دیا۔خاتون محتسب کی تعیناتی سے متعلق…

حکومت نے گوادر ایئرپورٹ کا نام منسوب کرنا ہے تو بلوچستان کی کسی شخصیت کے نام پر کرے، نیشنل پارٹی

قلات (آئی این پی) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق سینیٹر میر کبیر احمد محمدشہی نے قومی اسمبلی میں گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کو سابق وزیر اعظم فیروز خان نون کے نام سے منسوب کرنے اور گوادر کے نام پر لاہور میں پاک چین یونیورسٹی کے قیام…

گوادر، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

گوادر (آن لائن) گوادرکے علاقے شنکانی در میں روڈ حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق گوادر کے نواحی علاقے شنکانی در میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار پانی کی ٹینکر نے مخالف سمت سے آنے والے دو موٹرسائیکل سوار افراد کو…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے بار باڈیز کیلئے بجٹ مختص کرنے کی منظوری دیدی

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سیکشن 57 آف دی لیگل پریکٹیشنر اور بار کونسل ایکٹ 1973 کے تحت مالی سال 2023-24ءمیں مستقل طور پر بلوچستان بار باڈیز کے لئے بجٹ مختص کرنے کی منظوری دے دی ۔وزیراعلیٰ نے یہ منظوری…

قلعہ عبداللہ میں لیویز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، رسالدار میجر سمیت 4 افراد زخمی

قلعہ عبداللہ  قلعہ عبداللہ میزئی اڈہ میں لیویز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ۔ دستی بم حملے میں رسالدار میجر نسیم سمیت 4 دیگر افراد زخمی۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا۔ زخمیوں کو فوری طور پر…

بلوچوں کو ان کا وطن مبارک، ان کی ایک انچ زمین کے دعویدار نہیں،پشتونوں کیساتھ برابری کی حیثیت تسلیم…

چمن (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ چمن ضلع کی کانفرنس ایک ایسے حالات میں منعقد ہورہی ہے کہ خطے پر جنگ کے خطرناک بادل منڈلارہے ہیں،ہوش کے ناخن نہ لئے گئے تو خدانخواستہ بربادی کے سوا کچھ حاصل نہ…