اسٹیوٹ براڈ نے شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دیدیا

سابق انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دیدیا۔ حال ہی میں ایشز سیریز کے دوران ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے…

برطانیہ؛ ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ماں بیٹی مجرم قرار

  لندن: برطانیہ کی عدالت نے ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر ماں بیٹی کو مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق والدہ کے نوجوان کے ساتھ معاشقے کو چھپانے کے لیے پاکستانی نژاد برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری نے ساتھیوں کے…

یوٹیوب انفلوئنسر کا پلے اسٹیشن 5 بانٹنے کا اعلان، ہزاروں افراد پہنچ گئے، ہنگامہ برپا

 نیویارک: مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگت قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان مشہور یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے مشہوریو ٹیوب انفلوئنسر کاسنیٹ  نے سوشل میڈیا پر مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگر قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان…

فروخت میں کمی، ڈیری فارمرز کا فی لیٹر دودھ10روپے گھٹانے کا عندیہ

کراچی: ڈیری فارمرز نے فروخت میں کمی کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 10 روپے گھٹانے کا عندیہ دیدیا۔ ڈیری فارمرز نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث فروخت میں کمی کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 10 روپے گھٹانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ڈیری فارمرز…

پاکستان اور ایران میں 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان 5سالہ اسٹرٹیجک تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مذاکرات کے دوران فریقین نے باہمی تجارت بھی 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ مشترکہ معاہدوں پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

کراچی؛ محبت کی شادی کرنیوالے نوجوان کی لاش برآمد، دونوں بیویاں، بچے اور والد لاپتا

  کراچی: 2 ماہ قبل کورٹ میرج کرنے والے مغوی نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے برآمد ہوئی جب کہ مقتول کی دونوں بیویاں، دو بچے اور والد لاپتا ہیں۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن عبداللہ غازی گوٹھ میں جھاڑیوں سے مغوی نوجوان کی لاش ملی ۔ مقتول حب چوکی…

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔ ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں تمام تنقید کے باوجود…

ہریانہ میں ہندوتوا کے جنونیوں نے 5 دنوں میں دوسری مسجد شہید کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نواح میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کردیا جب کہ اسی علاقے کی ایک مسجد میں مشتبہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت ہریانہ میں مسلم کش فسادات پر قابو…

امریکی پارلیمنٹ میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کرنے کیلیے قرارداد جمع

 واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ٹیکساس سے منتخب ہونے والے ال گرین نے جمع کرادی جس کی حمایت مسلم خاتون ارکان الہان عمر اور راشدہ طیب سمیت آندرے کارسن نے کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

6 کاروائیوں میں 68 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے قریب پشاور کے رہائشی ملزم سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمد۔ آر سی ڈی روڈ حب کے مقام پرٹرک سے 45 کلوگرام چرس برآمد۔   برآمدہ چرس ٹرک کے ٹول بکس میں…