پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 268 روپوش…

پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں رعایت کا اعلان

 اسلام آباد: پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست کو پی آئی اے کے ذریعے سفر کرنے والوں کو تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہوگی، رعایتی ٹکٹ فوری طور…

کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف ابوظبی کو 7 سال کیلیے دینے کی منظوری

 اسلام آباد: کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف سات برس کے لیے ابوظبی کو دینے کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان اور ابوظبی پورٹ کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ایسٹ وہارف ٹرمینل معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ابوظبی پورٹ اور پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی…

بیرون ملک جانے والوں کا رش ، روزانہ 40 ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد

 اسلام آباد: ملک سے باہر جانے والوں کا رش برقرار ہے اور روز 40 ہزار افراد پاسپورٹ  دفاتر آرہے ہیں۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک سے باہر جانے کے لیے…

وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( این این آئی) وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق خضدار کے علا قے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید…

وکیل قتل کیس کے دلائل جاری تھے کہ جونیئر جج برہم ہوئے ،امان کنرانی

کوئٹہ( این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہاہے کہ 9 اگست 2023 کو سپریم کورٹ کے بنچ 3 میں جسٹس یحیٰ آفریدی کے سامنے دو دیگر جج صاحبان مظاہر اکبر نقوی اور جسٹس حسن رضا رضوی عمران احمد خان نیازی کی درخواست…

کم عمری میں شادی کی وجہ سے لڑکیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، عینہ آصف

کراچی: پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ عینہ آصف کا کہنا ہے کہ کم عمر میں شادی کی وجہ سے لڑکیوں کو بہت سی مشکلات اور زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں اپنے ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی کم عمر اداکارہ عینہ آصف نے ایک…

سُپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

تامل ناڈو: تامل فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ بھارت سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کے سنیما گھروں میں آج سُپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ریلیز ہوئی ہے جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔ سوشل…

آئی سی سی کا ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار فروخت کی جائیں گی، 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی…

عامر ڈربی شائر ٹیم کیلئے ’اثاثہ‘ ہیں، مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈربی شائر ٹیم کیلئے ’’اثاثہ‘‘ قرار دیدیا۔ انگلش کاؤنٹی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ محمد عامر عالمی کرکٹ کے بہترین بالرز میں…