امریکا کے جنگلات میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 36 افراد ہلاک

 واشنگٹن: امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی میں گزشتہ…

بھارتی فوج میں1 ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کیساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی فوج میں خواتین اہلکاروں کی عصمتیں ان کے سینیئرز کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ گزشتہ 3 برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی اور زیادتی کی شکایات کیں۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز آئے دن سامنے آتے رہتے…

لورالائی، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

لورالائی  بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈیرہ روڈ مرتت کے مقام پرافسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ،پولیس کے مطابق وین اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق…

پانچ سالہ دور امتحان تھا، عوام کی عدالت میں جاکر جواب دینا ہوگا، اراکین بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کہا ہے کہ ایوان میں صوبے کے اہم مسائل کو موثر طور پر اجاگر کیا گیا لیکن اسمبلی اچھی قانون سازی کرنے کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔منگل کو بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس اسپیکر جان محمد جمالی کی صدارت…

بلاول بھٹو نے سکھر میں ایس آئی یو ٹی اور چائلڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا بھی افتتاح کردیا

سکھر وزیر خارجہ و پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کمپلیکس اور چائلڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا بھی افتتاح کردیا۔ سکھر میں 27 ایکڑ رقبے پر مشتمل 70 ڈائیلاسز مشینوں کےساتھ…

سبی، ہرنائی ٹرین سروس افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل

سبی (این این آئی)سبی ہرنائی ٹرین سروس کو افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل کردیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق سبی۔ہرنائی ٹرین کو 17 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ٹرین کو چلانے یا نہ چلانے کا جائزہ لیا جائے گا۔گزشتہ روز بھی ٹرین…

نیونو کا پوسٹ مارٹم کروانا نہیں چاہتے، لاش پرتگال منتقل کی جائے، لواحقین نے رابطہ کرلیا

کوئٹہ (یو این اے) دالبندین میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 28سالہ سیاح نیونو میگول کے ورثا نے پرتگال کے سفارتخانے کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ نیونو میگول کا پوسٹ مارٹم کروانا نہیں چاہتے ہیں ان کی نعش اپنے ملک منتقل کر دی جائے ۔ اس حوالے سے…

بلوچستان کی آبادی کو کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجونے تسلیم کیا، ظہور بلیدی

کوئٹہ( این این آئی) رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی نے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو پر الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان میں کرپشن اتنی ہے کہ بارڈر سے تیل لانے والوں سے بھتہ لیا جا رہا ہے،اس کا حصہ بھی وزیراعلی ہاﺅس جاتا ہے،چینی کے پرمٹ کے…

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد…

ژوب؛ سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، تین مبینہ حملہ آور ہلاک

 کوئٹہ: ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سی ٹی ڈی اور مبینہ حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ہلاک حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے…