فلم فیسٹیول میں مداح نے کارتک آریان کو شادی کی پیشکش کر دی
میلبرن: اسٹارڈم اور بہترین اداکاری سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے کارتک آریان کو فلم فیسٹیول میں مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔
کارتک آریان ان دنوں آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے موجود ہیں…