کوئٹہ پولیس گاڑی پر دھماکہ کئی اہلکار زخمی گاڑی تباہ
کوئٹہ میں دہشتگردوں کا وار برقرار
کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی لنک روڈ پر دشت پولیس تھانے کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ پولیس گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے. زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقے کو گہرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیا ہے