قلات، ایک ہی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، تین افراد زخمی

0

قلات (آن لائن) قلات کے علاقہ شیخڑی میں ایک ہی قبیلہ کے دو گروہوں میں تصادم، جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں گل حسن پندرانی ،رسول بخش پندرانی، رحیم بخش پندرانی زخمیوں کو سول ہسپتال قلات میں طبی امداد دینے کے بعد شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمی رحیم بخش پندرانی کو تشویشناک حالت میں علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.