بارسلونا کو شکست دے کر ریال میڈرڈ اسپینش کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی
بارسلونا کو شکست دے کر ریال میڈرڈ اسپینش کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی
ریال میڈرڈ کی جانب سے کریم بینزیما نے ہیٹ ٹرک بنائی، بینزیما تین روز کے دروان دوسری ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
اسپینش کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔