پیپلزپارٹی نے 8 اگست کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں…

کراچی، ایف آئی اے نے ایک اورانسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا

  کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے لاکھوں روپے لیکر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے کراچی زون کی ہدایت پر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری…

اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا

 اسلام آباد: فتح جنگ کے علاقے میں  گھریلو جھگڑے  پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔  تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر قتل کی واردات ہوئی جس  میں بدبخت بیٹے نے گولیاں مار اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق…

پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا، ریحام خان

  کراچی: معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے…

آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا

 راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے سود سمیت ادا نہ کرسکنے پر اس نے دوسری…

کوئٹہ، سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ  سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امداد علی والد غلام محمد بنگلزئی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا…

بلوچستان پسماندہ ہے، تفتان اور چمن بارڈر پر کاروبار کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، مولانا واسع

کوئٹہ  جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر ووفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کی منظور ی کے بعد تمام محکموں کو فنڈز ریلیز کردئیے جا ئیں گے بلوچستان میں عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے کے ترقی و…

خضدار میں پرامن طلبہ پر طاقت کا بے جا استعمال بند کیا جائے، سیو اسٹوڈنٹس فیوچر

خضدار  سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ یو ای ٹی خضدار میں طلبہ اپنے جائز آئینی و قانونی حقوق کے مطالبات کے سلسلے میں پر امن احتجاج کر رہے تھے جس پر جامعہ انتظامیہ و سیکیورٹی انچارج کی جانب سے طلبہ کی مسلسل ہراسمنٹ…

کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسرار ترین کے کزن کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کوئٹہ   گزشتہ روز پشین اسٹاپ پر فائرنگ کا مقدمہ سردار شہزاد ترین کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،مقدمہ بجلی روڈ پولیس اسٹیشن میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل دہشت گردی سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہے، پولیس نے فائرنگ کے مقام سے شواہد اکھٹے کر…

بلوچستان میں مسلط کردہ نمائندے اور وزراءزمینوں پر قبضے کررہے ہیں، ان سے ایک سڑک نہیں پن پارہی، ڈاکٹر…

تربت  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ نیشنل پارٹی کے مینڈیٹ پرکسی بھی صورت شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، عوام کی طاقت سے عوام دشمنوں کو ایسی شکست سے دوچارکریں گے کہ جسے وہ کبھی بھلا نہیں…