بیرک گولڈ کو صرف ریکوڈک کے قیمتی ذخائر سے دلچسپی ہے ،نیشنل پارٹی
چاغی نیشنل پارٹی چاغی کے پریس ریلیز میں کہاگیاہے کہ بیرک گولڈ کو صرف ریکودک کے قیمتی ذخائر سے دلچسپی ہے علاقہ کی ترقی اور یہاں کے لوگوں کی خوشحالی بیرک گولڈ کے ترجیعات میں شامل ہی نہیں کیونکہ اب تک ملازمتوں اورپرچیزنگ میں بلوچستان کی بجائے…