مودی سرکار کا ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کی انتظامیہ نے ہنوتوا گروپس کے دباؤ میں آکر ایک تاریخی مسجد کو سِیل کر دیا جہاں انتہاپسند ہندو جماعت مندر بنانا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں ہندوتوا گروپوں نے مہاراشتڑ کے قصبے ایرنڈول کی…

ضرورت پڑنے پر یوکرین میں کلسٹر بم استعمال کریں گے؛ پوٹن کی دھمکی

 ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دھمکی دی ہے کہ ہمارے پاس بھی کافی کلسٹر بم ہیں جو ضرورت پڑنے پر استعمال بھی کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یہ دھمکی امریکا کی جانب سے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار فراہم کرنے کے…

بھارت میں تصویر بنواتے وقت سمندری لہر خاتون کو بہا لے گئی؛ ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت میں ماں باپ ساحل پر ایک چٹان پر بیٹھا تھے اور بچے خوشی خوشی ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے تھے کہ اسی دوران ایک اونچی لہر خاتون کو بہا کر لے گئی جس کی ہولناک ویڈیو وائرل ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے…

آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

 لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل  کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق…

دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

دھابیجی: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو دھابیجی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا…

بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت ہے، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔  لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا…

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار…

کوئٹہ میں’بلوچستان امن کا گہوارا‘ کے نام سے اہم تقریب، سینٹ اور صوبائی اراکین اسمبلی سمیت گلزار امام…

کوئٹہ  میں ’بلوچستان امن کا گہوارا‘کے نام سے اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب کا انعقاد جمالی آڈیٹوریئم کوئٹہ میں ہوا،تقریب کا مقصد بلوچستان میں مفاہمتی پالیسی اور صوبے کی صورت حال پر روشنی ڈالنا تھا ۔تقریب میں حکومتی وزرااور سینیٹرز…

کوئٹہ، طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس17 جولائی سے سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس17 جولائی سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے مطابق کوئٹہ کے شہریوں…