کترینہ کیف کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز سے کرن جوہر ناخوش
ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار کترینہ کیف اور وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز رواں برس 15 دسمبر کو ہوگی لیکن بھارتی فلمساز کرن جوہر فلم کی ریلیز کی تاریخ سے خوش نہیں ہیں۔
سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز بھی رواں…