کورنگی میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فلمی انداز میں مقابلہ
کراچی: کورنگی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فلمی انداز میں مقابلہ ہوگیا، ڈاکوئوں نے خاتون اور ایک مرد کو یرغمال بنالیا، مقابلے کے بعد کے بعد دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
کورنگی 5 پر قائم نجی لیب پر موٹر سائیکل سوار2 ملزمان نے دھاوا بول کو…