سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سینچری

قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر عبداللہ شفیق نے بھی سری لنکا کے خلاف ڈبل سینچری داغ دی۔ کولمبو میں کھیلے جارہے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اوپنر عبداللہ شفیق نے 326 گیندوں پر 201 کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے،…

ایران کی مدد سے روس ڈرون بنانے والی فیکٹری تیار کر رہا ہے؛ امریکا کا الزام

 واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی مدد سے روس اپنے شمالی علاقے میں ڈرون تیار کرنے کے لیے ایک فیکٹری بنا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے تجزیہ کاروں نے صحافیوں کے ایک گروپ سے…

کروز میزائل ’ابو مہدی‘ ایران کی بحریہ کے حوالے

تہران: ایران میں مقامی طور پر تیار کیا گیا کروز میزائل ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کروز میزائل ’ابو مہدی‘ میں مصنوعی ذہانت کا…

ڈنمارک میں تیسری بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت میں عراق کے بعد مصر کے سفارت خانے کے سامنے بھی ہونے والے مظاہرے میں دو انتہا پسندوں نے قرآن پاک کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک میں ایک ہفتے کے دوران قرآن کی بے…

بھارت سے پاکستان آنے والی انجو کے شوہر، والد اور بھائی کا بیان سامنے آگیا

گوالیار: اپنے فیس بک دوست سے شادی کے لیے پاکستان آنے والی 34 سالہ بھارتی خاتون انجو کے والد اور بھائی کا بیان سامنے آگیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق شادی شدہ مسیحی خاتون انجو نے پاکستان جا کر اپنے 29 سالہ دوست سے شادی کرنے کے لیے اسلام…

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے؛ امریکا

 واشنگٹن: امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن…

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل نمٹاتے ہوئے قرار دیا توشہ خانہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، ہم مداخلت نہیں کریں گے۔ سماعت سے قبل کمرہ عدالت کے باہر…

ڈالر کی قیمت میں کمی، مارکیٹ میں روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا

  کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی، جس سے روپے کی گراوٹ  کا سلسلہ تھم گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 52 پیسے  کی کمی کے ساتھ 288 روپے کی سطح پر آ گئی، تاہم  بعد میں ڈالر مزید…

کراچی میں 15 اگست تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

  کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 15 اگست تک مزید بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔  محکمہ موسمیات نے  رواں ماہ  شہرقائد میں ہونے والی بارشوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے شہر میں 15 اگست تک بارش نہ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے، مقامی سطح پر کمی

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے مگر مقامی سطح پر قیمتیں کم ہوگئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر بڑھ کر 1972 ڈالر پر آگئی مگر مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی…