وزیراعلیٰ بلوچستان نے بارشوں سے پیدا صورتحال پر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا
.کوئٹہ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے صوبے کے طول و ارض میں ہونے والی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں اور کہا گیا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ…