پرتشدد تنظیم کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی، انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں…
پرتشدد تنظیم کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی، انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائیگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
بل کے متن کے مطابق پرتشدد انتہا…