ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم سے شکست، شائقین بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے
بارباڈوس: ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس…