شاہ رُخ خان کی فلم جوان کا گانا ’زندہ بندہ‘ ریلیز کر دیا گیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کا گانا ریلیز کر دیا گیا۔
کنگ خان کے گانے ’زندہ بندہ‘ کو 3 مختلف زبانوں ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز کیا گیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔
یہ گانا ارشاد…