پاکستان اور سعودی عرب میں آج رات ’سپر مون‘ کا حیران کن منظر دیکھا جائے گا
ریاض/ اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج کا چاند اپنے عمومی سائز سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا اس چاند کو ’’سپر مون‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ مناظر بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں۔
سعودی ماہرینِ فلکیات کے…