فٹبال میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے حریف پلئیر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کوپا لیبرٹادورس درمیان میچ کے دوران ارجنٹینا کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ منگل کے روز بیونس آئرس اور فلومیننس فٹبال کلب کے درمیان میچ کے دوران برازیلی فٹبالر مارسیلو گیند لیکر بھاگ رہے تھے اچانک ارجنٹائن کے…

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ؛ حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا

بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے اور اس اجلاس…

معاشی بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے؛امریکا

 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار…

چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛22 ہلاکتیں اور27 لاپتا

بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں واقع آبی ذخائر میں …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی 13 جولائی کچھی کینال، سوئی بلوچستان میں حملے میں شہید ہونے والے سپاہی…

اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 13 جولائی کچھی کینال، سوئی بلوچستان میں حملے میں شہید ہونے والے سپاہی محمد ناصر کے والد سے فون پر بات کی اور شہید کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔صدر…

ایوشمان کھرانہ اور اننیا پانڈے کی کامیڈی فلم ’ڈریم گرل 2‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار ایوشمان کھرانہ کی آنے والی فلم ’ڈریم گرل 2‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈریم گرل 2 میں اننیا پانڈے اور ایوشمان کھرانہ پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ اس…

بگ باس اُمیدوار کو آڑے ہاتھوں لینے پر سلمان خان کو قتل کی دھمکی موصول

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر گینگسٹر گولڈی برار نے قتل کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے سرغنہ گولڈی برار کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی…

ورلڈکپ؛ بھارت میں کھیلنے کا فیصلہ حکومتی کمیٹی کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے بھارت کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت ہدایت دے گی۔  چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے آئی سی…

ایشز سیریز؛ گیند کی تبدیلی پر رکی پونٹنگ نے بھی سوال اُٹھادیا

ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 37ویں اوور میں گیند تبدیل کرنے پر سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سوال اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 37ویں اوور میں…

سویڈن میں قرآن پر پابندی لگائی جائے ورنہ احتجاجاً نذر آتش کرتا رہوں گا، ملعون

سویڈن پولیس نے ایک بار پھر قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دیدی ہے اور یہ مکروہ حرکت کرنے والے ملعون سلوان نجیم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب پر پابندی عائد ہونے تک وہ ایسا کرتا رہے گا۔  مقامی میڈیا کے مطابق سویڈش پولیس نے…