8 ماہ کی بچی موبائل چارجر کا پن چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک
بنگلور: بھارت میں 8 ماہ کا بچے نے ساکٹ میں لگے موبائل چارجر کی تار کا پن منہ میں لے لیا جس سے کرنٹ لگا اور بچی ہلاک ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے گاؤں سدرارڈا میں پیش آیا جہاں والدین دوسرے بچے کی سالگرہ منا رہے…