آئی ایم ایف کے بغیر بھی ڈیفالٹ نہ کرتے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ بھی ہوتا تو پاکستان ڈیفالٹ نہ کرتا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ…

بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ بن چکے ہیں۔ پاک فوج کے…

بلوچستان میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلیں

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلیں، الیکشن کمیشن حکام عام انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشنز کا سروے کرلیا ہے پولنگ اسٹیشنز کیلئے زیادہ تر محکمہ تعلیم اور صحت کی عمارتوں کا انتخاب…

بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور اسٹاف بھرتی سے روک دیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ جیڈا کے عارضی ایم ڈی کو انڈسٹریل پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور اسٹاف بھرتی سے روک دیا19 گریڈ کا عارضی افسر 20 گریڈ کے اختیارات استعمال نہیں کر سکتا سینئرقانون دان محمد سلیم لاشاری اور…

حب ندی میں طالبعلم ڈوب گیا، حب ڈیم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

حب .  حب ندی میں منگھو پیر مدرسہ کا طالب نہاتے ہوئے گہر ے پانی میں ڈوب گیا کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا نہ،ایدھی بحری ٹیم اور نیوی کے خوطہ خور آج صبح ریسکیو آپریشن شروع کریں گے ،طالب علم کے ڈوبنے کے واقعہ ملتے ہی جمعیت…

کوئٹہ ،بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان اقلیتی ونگ کے زیراہتمام جمعہ کو پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے سامنے نعیم سکندرایڈووکیٹ اور شمع شہزاد کی قیادت میں بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیامظاہرین سے مسلم لیگ(ن)…

پاکستان کے دہشت گردی کے حوالے سے الزامات درست نہیں ، افغانستان

پاکستان کے دہشت گردی کے حوالے سے الزامات درست نہیں،افغانستانکابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سکیورٹی صورتِ حال سے متعلق بیانات کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کسی کو افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے…

اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو ساری ویڈیوز جاری کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو وہ اپنے موبائل میں موجود تمام ویڈیوز جاری کر دیں گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 3 سال قید…

شاہ رُخ کیساتھ فلم ’جب تک ہے جان‘ کترینہ سے پہلے مجھے آفر ہوئی تھی، میرا

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا جی کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ سے ایک بڑی فلم کی آفر آئی تھی تاہم وہ فلم نہ کر سکیں۔ حال ہی میں میرا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت پاکستان کے مسائل پر اپنے…

ایشیاکپ اور افغانستان کیخلاف سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 10 اگست تک کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے اسکواڈ کے اعلان کیلئے نئی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل پر مشاورت جاری ہے اور اگلے ہفتے…