میر قدوس بزنجو نے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نصیر بزنجو کو نامزد کردیا

کوئٹہ  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے فرینڈلی اپوزیشن کے ٹرائیکا کے ہمراہ اپنے قریبی عزیز اور ضلعی چیئرمین آواران نصیر بزنجو کو نگراں وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے بی این…

سرکاری اداروں میں احتساب لازمی ہے، شفافیت کیلئے محکموں کو کمپیوٹرائزڈکرنا ہوگا، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں میں احتساب، شفافیت اور ذمہ داری کی پاسداری لازمی ہے جس کیلئے مضبوط چیک اینڈ بیلنس میکنزم کا ہونا اولین شرط ہے انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ہراسمینٹ سے…

سرکاری سولرز سیاسی جماعت کے حوالے کرنا خلاف قانون ہے، کارروائی ہونا چاہیے، حق دو تحریک

گوادر (این این آئی) سرکاری ادارے کے سولرز ایک سیاسی جماعت کے حوالے کرنا اور اسے سیاسی فائدہ پہنچانے کی کوششوں کے خلاف مذکورہ ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، اگر ایکشن نہیں لیا گیا تو عوام خود ایکشن لے گی۔ حق دو تحریک بلوچستان کے…

نوکنڈی میں نجی موبائل کمپنی کی ناقص سروس، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

نوکنڈی (آن لائن) نوکنڈی میں ٹیلی نار موبائل سروس صارفین کو بہترسروس دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے باربار سگنل اور انٹرنیٹ کی معطلی سے صحافی برداری سمیت عام صارفین سخت ذہنی کرب میں مبتلا اور غم وغصہ میں اضافہ ہو رہا ہے ٹیلی نار نیٹوروک…

امداد جویہ کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ضلعی انتظامیہ جھل مگسی

گنداواہ (این این آئی) ضلعی انتظامیہ جھل مگسی نے اپنا موقف بتاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں منگیانی رائجہ اور جویہ کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے امداد جویہ نامی شخص ہلاک ہوا تھا جو کہ انکا ذاتی دو طائفوں امداد جویہ اور رائیجہ کا زمینی…

تربت میں رہنماﺅں کے گھروں پر بم حملے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، نیشنل پارٹی کی شدید مذمت

کیچ    تربت میں دو گھروں پر دستی بم سے حملے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت میں نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کے گھروں پر دستی بم حملے کیے گئے۔ بم حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ علاوہ ازیں نیشنل پارٹی…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم

 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مرتبہ وقفے کے بعد شروع ہوئی، جس میں…

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عمر خان نیازی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور…

لاہور؛ جائیداد کیلیے بیوی کو قتل کرنیوالا ڈاکٹر ساتھی سمیت گرفتار

 لاہور: جائیداد کے لیے بیوی کو قتل کرنے والا ڈاکٹر ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اغوا برائے تاوان سیل نے بڑی کارروائی کی ہے، جس میں بیوی کے قتل کا ڈراپ سین  ہوگیا۔ جائیداد کی خاطر اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنی ہی بیوی کو قتل…

کسٹمز افسران کا رشوت کے عوض اسمگلنگ کی اجازت دینے کا انکشاف

کراچی: کسٹمز افسران کا رشوت کے عوض اسمگلنگ کی اجازت دینے کا میگا اسکینڈل، کسٹمز افسران کا رشوت کی رقم سے پوش علاقوں میں مہنگی جائیدادیں خریدنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ کسٹم افسران کے حوالے سے ایف آئی اے حکام کی جانب سے عبوری چالان میں…