تربت میں مبینہ توہین رسالت قتل کے واقعے پر مقامی علماءکرام کی جانب سے وضاحتی بیان
تربت (این این آئی) تربت کے ملک آباد میں مبینہ توہین رسالت قتل کے واقعہ پر مقامی علماءکرام کی جانب سے وضاحت بیان کردی گئی ہے ، وضاحتی بیان میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ دنوں بولان اسکول تربت کے ایک ٹیچر عبدالرﺅف ولد برکت سکنہ جت بل نگور کی توہین…