ہیومن رائٹس کونسل آف بلوچستان پاکستان کے تحت کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ریلی

کوئٹہ  ہیومن رائٹس کونسل آف بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے کوئٹہ میں ایک ریلی نکالی گئی۔ ایچ آر سی پی کے تحت نکالی گئی ریلی میں جنرل سیکرٹری نصیب کاکڑ، انفارمیشن سیکرٹری محمد عمران، ایگزیکٹو ہیڈ عدیل انور اور دیگر ممبران…

عدم تحفظ خطرناک ہے ،بلوچ یکجہتی کمیٹی

کوئٹہ ( پ ر) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے تربت میں اسکول ٹیچر اور طالب علم رو¿ف بلوچ اور نصیر آباد سے امداد جوکیو کو مقامی وار لارڈ کے ذریعے قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت اور ان واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو ریاست…

وفاق کی ذہنیت آج بھی نہیں بدلی ،بلوچستان کی آبادی کم کرنا نوآبادیاتی سوچ کی عکاسی ہے کوئٹہ بار…

کوئٹہ (پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ نے حالیہ مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی جو کم ظاہر کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بلوچستان کی آبادی…

عمران خان کی گرفتاری پر کوئی احتجاج سامنے نہیں آیا، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے…

بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، نوکنڈی میں 45 درجہ حرارت ریکارڈ

 کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سبی میں 42،…

لاہور: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 9 ماہ کی بچی جاں بحق

 لاہور: ڈیفنس فیز 8 گوہاوا ٹبہ گاؤں کے قریب گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 9 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹی آر گارڈر حالیہ بارشوں کی وجہ سے لیک تھا اور گھر والے مزید مٹی ڈلوا رہے تھے، زیادہ مٹی ڈلوانے سے چھت وزن…

پشاور؛ تحصیل متھرا کی چیئرمین سیٹ پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

 پشاور: تحصیل متھرا کی چیئرمین سیٹ پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ انتخابات میں 6 امیدوار مدمقابل ہیں جن میں جے یو آئی سے رفیع اللہ، پی ٹی آئی سے انعام اللہ، جماعت اسلامی سے افتخار احمد، اے این پی سے عزیز…

گیس چوری کی روک تھام، کوئٹہ میں محکمہ پولیس نے سوئی سدرن گیس تھانہ قائم کردیا

کوئٹہ(یو این اے )محکمہ پولیس نے سوئی سدرن گیس تھانہ قائم کردیا۔اس سلسلے میں حکومت بلوچستان کی منظوری کے بعد گیس چوری اور واجبات کے حوالے سے مقدمات کے اندراج کے لئے الگ تھانہ قائم کیاگیاہے ،سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے حکومت بلوچستان کو…

بلوچستان میں سیکیورٹی کے نام 60ارب کا خرچہ عوام پر بوجھ ہے ، اسد بلوچ

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر راجی راہشون وصوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ جس ملک کی آب وہوا اچھی ،زیر زمین معدنیات اور سمندر کے ساتھ زراعت ولائیواسٹاک جیسے شعبے ہوں وہ ملک کبھی بھی معاشی طورپر…

غریب کاشتکار امداد جوئیہ کا قتل فرسودہ وڈیرہ شاہی نظام کامکروہ چہرہ ہے ،کمیونسٹ پارٹی

ڈیرہ اللہ یار (این این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کامریڈ امداد قاضی نے جھل مگسی میں نہتے کاشتکار کے قتل پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھل مگسی میںبا اثر خاندان نے ریاست کے اندر اپنی ریاست بنا رکھی ہے،…